پی سی بی کی ہدایات: نوجوان کھلاڑی منیجرز سے زیادہ نہ الجھیں، بابر، رضوان اور شاہین کی مثالیں پیش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں نوجوان کھلاڑیوں کو ایک اہم پیغام دیا ہے جس کا مقصد ٹیم کے نظم و ضبط کو بہتر بنانا اور ڈریسنگ روم کے ماحول کو مثبت رکھنا ہے۔ اعلیٰ حکام نے نوجوان کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ ٹیم مینجمنٹ اور منیجرز کے ساتھ زیادہ … Read more