سکھر: کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا
سکھر کے نواحی علاقے میں پیش آنے والا ایک خوفناک واقعہ مقامی آبادی کو ہلا کر رکھ گیا، جب ایک خاتون پر کپڑے دھوتے وقت کینال میں موجود مگرمچھ نے حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صبح کے اوقات میں چند خواتین معمول کے مطابق کینال کنارے … Read more