شاہد آفریدی سمیت کھیلوں کی 10 شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کھلاڑیوں اور شخصیات کے لیے سول اعزازات کا اعلان ک دیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی سمیت کھیلوں کی 10 نمایاں شخصیات شامل ہیں۔ یہ اعلان ملک بھر میں … Read more