ملکی سیریز: تلخ تجربات کے بعد شارجہ اسٹیڈیم کی انتظامیہ متحرک
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پیشِ نظر شارجہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم انتظامیہ نے ماضی کے تلخ تجربات کی روشنی میں شائقین کے کنٹرول کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی اور افغانی ناظرین کے درمیان تکرار یا ناخوشگوار … Read more