سوات میں سیلاب سے تباہی — اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں
سوات کی خوبصورت وادی حالیہ دنوں میں ایک بار پھر قدرتی آفت کی لپیٹ میں آ گئی۔ شدید بارشوں اور پہاڑوں سے اترنے والے طوفانی ریلا نے علاقے میں تباہی مچا دی۔ گھروں، سڑکوں، فصلوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا، لوگ اپنے پیاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ ایسے میں … Read more