ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال — معیشت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے خطرے کی گھنٹی
پاکستان کی معیشت اس وقت ایک سنگین بحران سے گزر رہی ہے، اور اب اس بحران کی شدت میں اضافہ کرتے ہوئے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہوگئی ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف ٹیکسٹائل سیکٹر بلکہ زراعت، برآمدات اور مجموعی طور پر … Read more