خوبصورت نوجوان لڑکی کا شادی کا جھانسہ: “سسرال” پہنچا تو ڈاکو نکلے!
کچے کے علاقے میں شہریوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا، خوبصورتی اور محبت کا فریب دے کر نوجوان لڑکی نے نوجوان کو شادی کا جھانسہ دیا، مگر اصل چہرہ کچھ اور ہی نکلا۔ رحیم یار خان کے قریب کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد نے واردات کا ایک نیا اور چالاک … Read more