چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا — عوام پر مہنگائی کا نیا وار
پاکستان میں مہنگائی کا جن ایک بار پھر بوتل سے باہر آ گیا ہے۔ چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب آٹے کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی ہے، جس نے عوام کی پریشانیوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی سب سے بنیادی اور لازمی چیز آٹا ہے، … Read more