پختونخوا میں 307 افراد جاں بحق: قدرتی آفات اور انتظامی ناکامی کا کربناک منظرنامہ
خیبر پختونخوا میں حالیہ دنوں میں آنے والی قدرتی آفات نے تباہی مچادی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق مختلف حادثات، بارشوں، سیلابی ریلوں اور زمین کھسکنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 307 ہو گئی ہے۔ یہ تعداد نہ صرف ایک خوفناک حقیقت کی عکاسی کرتی ہے بلکہ اس بات کی بھی نشاندہی … Read more