ایشیا کپ سپر فور: شاہین آج بھارتی حریفوں کے مدمقابل، بدلے کی تیاری مکمل
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور آج سب کی نظریں پاکستان اور بھارت کے روایتی ٹاکرے پر جمی ہوئی ہیں۔ شائقین کرکٹ ایک بار پھر اس یادگار مقابلے کے منتظر ہیں جو نہ صرف کھیل بلکہ جذبات، جوش اور قومی وقار کا بھی امتحان ہوتا ہے۔ “ایشیا کپ … Read more