حکومت کسانوں کیلئے اگلے ہفتے پیکج کا اعلان کرے گی، مراد علی شاہ
کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت کسانوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے ہفتے ایک خصوصی پیکج کا اعلان کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی حالات اور موسمیاتی چیلنجز نے کاشتکاروں کو شدید متاثر کیا ہے، اور ان حالات میں حکومت کا … Read more