ویکسین مہم سے طالبات کی حالت خراب: وائرل ویڈیو کی حقیقت
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اسکول یونیفارم پہنی ہوئی لڑکیاں اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ مناظر اس لیے ہیں کہ طالبات کو ایچ پی وی (Human Papilloma Virus) ویکسین لگائی گئی، جس کے بعد ان کی طبیعت … Read more