ہر صبح خالی پیٹ تلسی کے پتے چبائیں! حیرت انگیز فوائد اور طریقہ استعمال
قدرت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور انہی نعمتوں میں ایک بیش قیمت پودا تلسی ہے۔ برصغیر کی ثقافت میں تلسی کو صدیوں سے دوا اور شفا کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ یونانی اور آیورویدک طب میں اسے خاص مقام حاصل ہے کیونکہ اس کے پتوں میں وہ خاصیت … Read more